نوبل پرائز

نوبل پرائیز ملا ملالہ کو
دو طرح کے لوگوں کا برا حال ہے۔
ایک طرح کے لوگ خوشی سے دیواروں سے ٹکریں مار مار کر لہو لہان ہو رہے ہیں اور
دوسری طرح کے لوگ غم سے دیواروں سے ٹکریں مار مار کر ہلکان ہو رہے ہیں۔
یارا آرام کرو۔
نوبل پرائیز "اوباما" کے پاس بھی ہے اور
یاسر عرفات کو بھی ملا تھا۔
کل کلاں کیا معلوم ہیلری اور وینا ملک کو بھی مل جائے۔
کھوپڑیاں آپ کی اپنی ہیں سنبھال کے رکھو :D 
نوبل پرائز نوبل پرائز Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 8:05 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.