رمضان مبارک

پتھر کے دور کی بات ہے کہ دن رات سے لمبا ہوتا تھا۔
ایک دن مزدور نے اللہ سے شکوہ کیا
اے اللہ مجھ سے دن میں خوب کام لیا جاتا ہے جب میں تھکاوٹ سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں تو رات کو آرام کرتا ہوں۔
دن بہت لمبا ہے جو کہ میرے لئے تکلیف دہ ہے۔
آپ سے التجا کی جاتی ہے کہ دن کو چھوٹا اور رات کو لمبا فرمادیں۔اللہ میاں نے اپنے مزدور بندے کی دعا سنی رات اور دن کو برابر مقدار میں بنا دیا۔

پھر "بجلی " ایجاد ہو  گئی !!
اب مزدور  پڑھا لکھا ہو یا انپڑھ" وائٹ کالر  "مزدور ہو یا " کالا کالر "مزدور ڈاکٹر ہو یا مریض دن رات "شفٹوں  "میں مزدوری کرتے ہیں۔
اور دن رات"  شفٹوں  "میں ہی   "آرام  "کرتے ہیں۔
کمپیوٹری سائینس کامزدور دن کو افطار کے انتظار  میں نیٹ سرفنگ  یا انڈین فلم دیکھ کر ٹائم پاس کرتا ہے تو۔۔۔۔
رات کو فیس بک پر گپ شپ لگا کر سحری کا انتظار کرتا  ہے۔
جب لوڈ شیڈنگ زیادہ ہوتی ہے تو یہ سارے روزے دار گالیاں دیتے احتجاجی جلوس نکال لیتے ہیں۔
رمضان مبارک۔
رمضان مبارک رمضان مبارک Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 6:58 AM Rating: 5

5 تبصرے:

Dr Raja کہا...

واہ جی واہ بڑا نقطہ پکڑا آپ نے. آپ کو بھی رمضان مبارک ہو

mani کہا...

کَنوں پھڑیا جے لالا جی۔

اللہ ایسے رمضان گزارنے سے محفوظ فرمائے اور ان بابرکت لمحات کا بہترین استعمال ہو سکے

حجاب کہا...

رمضان مبارک ۔۔۔

ali کہا...

خیر مبارک

SarwatAJ کہا...

Jitna paimana ho utni hi nseeb hoti hy

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.