معذرت

ہزارہ برادری نامی پوسٹ پر مزید تبصرے شائع نہیں کئے جائیں گے۔
میرے خیال میں علمی بحث تمام ہوئی اب زبان میں گنے کی مٹھاس آنی شروع ہو گئی ہے۔
اس لئے معذرت خواہ ہوں۔
قارئین جو اس موضوع پر دلچسپی رکھتے ہوں  گے،  وہ تبصرہ جات پڑھ کر خود ہی نتیجہ اخذ کر لیں ۔
شکریہ۔
معذرت معذرت Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 10:29 PM Rating: 5

5 تبصرے:

عبداللہ آدم کہا...

مزید تبصروں کے لیے یہ پوسٹ لگا دی گئ ہے ۔ حاضرین کو خوش امدید کہا جاتا ہے۔

:ڈڈڈ

احمر کہا...

علمی بحث ؟

یاسر صاحب آپ کو یقین ہے کہ آپ نے ایک علمی بحث چھیڑی تھی؟

محمد اسد کہا...

کبھی کبھی تبصروں پر پابندی لگانی پڑ ہی جاتی ہے! توقع ہے کہ لوگ اسے آمریت یا زبان بندی جیسی چیزوں سے تعبیر نہیں کریں گے۔ :)

ڈفر کہا...

یہ غلط بات ہے
ہماری باری آئی تبصرنے کی تو تبصرے بند کر دئیے
حد ہو گئی بند دماغی کی
بندے کو اپنا ذہم کھلا رکھنا چاہئے
میں کوئی نی میرا تبصرہ وی چھاپو

عمر ابن ھسین کہا...

ارے یہ اچانک کیا ہوگیا؟ یہاں تو کافی اچھے ماحول میں بات چیت چل رہی تھی، میری اپنی معلومات میں کافی اضافہ ہوا تھا اور اس موضوع پر مزید تحقیق کرنے میں دلچسپی بڑھ رہی تھی۔ آخری بار جب میں نے کمنٹ پڑھے تھے تو مجھے کچھ ایسا قابل اعتراض نظر نہیں آیا، ہاں لیکن کمنٹس میں تلخی کا عنصر بڑھنے لگا تھا، شاید بعد میں اضافہ ہو گیا ہوگا۔

بحرحال، آپ بہتر سمجتے ہیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.