کٹھ پتلیوں نام

یاسر خوامخواہ جاپانی بھی ہو گیا شاعر!!

ترازو بانٹے بیچ بیچ کر
تو بیٹ کرے تشریف لال .

 شیر کھائے چیر پھاڑ کے

 تو سائیکل لگوائے دوڑ حرام

تیر تشریف چھیدے

تے حلقوں ہو جائے پار

 مر مر کے جیو میرے وطن کے چریو

کہ ہے تمہار ا یہی علاج

کٹھ پتلیوں نام کٹھ پتلیوں نام Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 5:25 PM Rating: 5

1 تبصرہ:

محمد سلیم کہا...

آپ کا کلام پڑھ کر مجھے وہ والا شعر یاد آ رہا ہے جس میں شاعر سے پوچھا جاتا ہے کہ یہ کیسا شعر بنا ہے؟ تو وہ جواب دیتا ہے کہ شعر بنے یا نا بنے تیری تو ایسی تیسی ہو گئی ہے ناں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.