اور خنزیر مار دئیے گے

نا جانے کیوں  کچھ دل میں تبدیلی سی محسوس ہوتی ہے۔

شاید میرا ایمان کمزور  ہےیا ڈھلتی عمر کی وجہ سے  کچھ سوچنے کا انداز نہایت ٹھنڈا  محسوس ہوتا ہے۔

توہین رسالت پر مبنی فلم خبیثوں نے بنائی اور ایک بار پھر  ہر طرح سے پسے ہوئے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلے۔

لیبیا والوں نے ایمبیسیڈر مار ڈالا اور نہایت بیدردی سے مار ڈالا۔

پہلے تو مجھے لگا کہ یہ سب اچھا نہیں ہوا۔

آخر ہم بھی کافروں میں رہتے ہیں ادھر بھی امریکہ کا سکہ ہی چلتا ہے۔

کل کلاں ہمارے ساتھ بھی کچھ برا ہو سکتا ہے۔  قصور سفیر کا تو نہیں تھا کہ اسے سزا دی گئی۔

بحرحال دیکھا جائے جو مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے۔

جتنی ٹینشن مسلمانوں کو دی جا رہی ہے۔

روزانہ مسلمان مار جارہے ہیں اور انہی کی معدنیات کو لوٹا بھی جا رہا ہے۔
یہی امریکی اپنے مفاد کیلئے بغیر کسی لحاظ کے مسلسل مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔
تو جناب ایسے حالات میں صرف مسلمانوں کو ہی صبر کی تلقین کرنا ۔
اسلام کے اصول یاد کروانا ۔۔۔۔۔۔جلتی پہ تیل ڈالنے والی بات ہے۔

یہ پوسٹ لکھنے تک میرے خیالات بھی روشن  ہی تھے۔

لیکن کچھ سوچ کر یہی محسوس ہوا کہ
مجھے دو چار امریکی خنزیر مرنے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔
ہو سکتا ہے یہ بھی انہی خنزیر وں کی کوئی سازش ہو۔

کسی اور اسلامی ملک پر چڑھائی یا اسی لیبیا میں پکا ڈیرا ڈالنے کا پروگرام ہو۔
اور کچھ نہیں تو اگلے دو چار دنوں میں ڈرون حملوں میں  کچھ مٹھی بھر مسلمان  صاف کر دیں گے۔

تو میری طرف سے عرض ہے  بھاڑ میں گئی امن پسندی اور بھاڑ میں گئے دیوار سے لگانے کے بعد دیئے جانے والے رواداری کے بھاشن۔
وہ جیسی بھی غیر انسانی حرکت کریں ۔۔چلتا ہے بھئی

ہم بھیکاریوں کے پاس ایک حب اللہ اور حب رسول ﷺ ہی بچا ہے۔اس کے مقابلے میں  کیسی دنیا  کیسا مال۔
اور خنزیر مار دئیے گے اور خنزیر مار دئیے گے Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 8:29 PM Rating: 5

53 تبصرے:

خالد حمید کہا...

سو فیصدی متفق۔۔۔۔
سارے بھاشن کیا مسلمانوں کے لئے ہی رہ گئے ہیں، صرف مسلمان ہی رہ گئے جذبات پر قابو پانے کے لئے۔
وہ غصے میں ہزاروں کے ماریں، اور یہاں اگر کچھ لوگوں کو غصہ آجائے تو وہ غلط۔۔۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے۔؟؟؟

ابو عبد اللہ کہا...

صیح لکھا آپ نے

عمران اقبال کہا...

بلکل درست فرمایا۔۔۔ سارے اصول و قوانین ہمارے لیے ہی رہ گئے ہیں۔۔۔ ان کا بھی کچھ بگڑناچاہیے نا کہ صرف ہمارا۔۔۔ یہ خباثت کریں اور ہم ہمیشہ خندہ پیشانی سے معاف کر دیں۔۔۔ آخر کب تک۔۔۔؟

یاسر عمران مرزا کہا...

آپکے جیسے خیالات ہمیشہ ہوتے ہیں اس کے برعکس لکھا ہے اب ، پہلے تو تنقید کا نشانہ اکثر مسلم اور خاص طور پر پاکستانی ہی ہوتے ہیں

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

یاسر بھائی
وہ لکھا شاید آپ کو برا لگا ہو گا لیکن
میرا مقصد صرف اور صرف خود احتسابی ہوتا ہے۔
یعنی اپنی برائیوں کی نشاندہی۔
لیکن یہ تو میرے عقیدے میرے پیارے نبی صلی اللہ و علیہ وسلم کا معاملہ ہے۔
اس میں تو نفع نقصان نہیں سوچ سکتا۔

ام عروبہ کہا...

السلام علیکم
اب آئے ہو نا راہ پر :)
جذبات تو میرے بھی آپ کی طرح کے ہی ہیں، صحیح یا غلط-
ویسے لیبیا والوں کو پریکٹس ہو گئ ہے بے دردی سے مارنے کی، اس سے پہلے وہ اپنے صدر کا یہی حشر کر چکے ہیں تو یہ کس کھیت کی مولی ہے-

عدنان مسعود کہا...

آپکی اس تحریر کوپڑھ کر مجھے افسوس ہوا۔

درحقیقت احسن القوم کہلانے اور دنیا کی قیادت کے منصب پر فائز ہونے کے لئے جن بنیادی اقدار کی پاسداری کرنی ہوتی ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ

وَلَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوۡاؕ اِعْدِلُوۡا۟ ہُوَ اَ قْرَبُ لِلتَّقْوٰی۫ وَاتَّقُوا اللہَ۫ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ ﴿۸﴾ (مائده-8) “اورایسا کبھی نہ ہو کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات کیلئے ابھاردے کہ (اس کے ساتھ) انصاف نہ کرو ۔انصاف کرو یہی تقوے سے لگتی ہوئی بات ہے۔ اور اللہ سے ڈرو

اور یہ قبیح عمل اسلامی اقدار و اصولوں کے قطعی منافی تھا اور دو غلط چیزیں مل کر صحیح نہیں ہوجاتیں، لیکن آپکو یہ سب پہلے ہی معلوم ہے۔ التوفیق بااللہ

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

معذرت جناب کہ آپ کو دکھ ہوا۔
حقیقت یہی ہے کہ ہمیں بھی اس سب کا علم ہے۔
لیکن وہ کیا کہتے ہیں بعض اوقات بے بسی میں مار کھاتے ہوئے آنکھیں دکھانا بھی کمزور کا طاقتور ہتھیار ہوتا ہے۔

بنیاد پرست کہا...

بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل میڈیا کی بات پر یقین کرنا ھماری مجبوری اور واقعہ کا اپنی مرضی کا صرف اک رخ دکھانا انٹرنیشنل میڈیا کی مجبوری ہے. ھو سکتا ہے کہ یہ سفیر محترم بھی ریمنڈ ڈیوس ٹائپ کے سفیر ھوں یا اسی اپنی امریکن فطرت کے مطابق زبردستی وائسراۓ لیبیا بننے کی کوششوں میں ھوں.

ali کہا...

بھائی جان آج پالٹی تبدیل کر لی اے :)
اب ہم کیا کہیں جانیں دیں

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

جیو یاسر جاپانی بھائی،
یار کوئی حد ہوتی ہے صفائیاں دینے کی. پوری کی پوری قوم لگتا ہے کٹھرے میں کھڑی ہوئی اور بڑی مسکنت اور لجاجت سے اپنی صفائیاں دیے چلی جا رہی ہے.
جس نے قتل کیا ہے صفائی وہ دے پوری ملت کو ایسی کیا تکلیف ہوئی ہے کہ ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہوجائے اس انتظار میں ہو کہ کوئی واقعہ ہو اور وہ اپنی پوزیشن کلیر کرے.. اور بتائے کہ جناب اسلام میں تو ایسا نہیں ہے.
سب کو معلوم ہے اسلام میں کیا ہے.... کیا امریکی ڈرون اور طیارے معصوم اور بےگناہوں کے چھیتڑے اڑاتے ہیں تو باقی قوم صفائیاں دیتی پھرتی ہے؟
جی خوش کر دیا بھائی یاسر....

Jameel کہا...

http://www.youtube.com/watch?v=zaOxiyHZiQA

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

آہااااااا.... تو جناب احمدی ہیں. مجھے یہ بات پہلے کیوں نا محسوس ہوئی؟

Jameel کہا...

آجکل جو مسلمان ڈھنگ کا کام کرے، دہشتگردی نہ کرے اور جس کو ديکھ کر اسلام سے گھن نہ پيدا ہو وہ احمدی ہی ہوسکتا ہے- نہيں؟

http://www.youtube.com/watch?v=uLEe0wVzNjc

محمد عبداللہ کہا...

انکا علاج ہی یہ ہے دو چار بندے پھڑک گئے تو آئیندہ کے لئے محتاط ہو جائیں گے
اسکے ساتھ ساتھ پاکستانی میڈیا اور لبرلیوں پر ہزار بار لعنت

Salman کہا...

Nice

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

بسم اللہ جی.... بس ایک کام اور کیجیے کہ ابھی کلمہ پڑھ کر رسول کریم نبی آخر الزماں کی ختم نبوت کا اقرار کیجیے اور لعین مرزا غلام احمد قادیانی پر لعنت بھیج کر مسلمان ہوجائیے. ہم دیدہ و دل اور فرش راہ ہوجائیں گے۔

کاشف نصیر کہا...

امریکی ریاست سے تو ہماری جنگ ہے، اسلئے امریکی فوجی اور سفیر اور اعلی حکومتی اہلکار کے قتل پر کم از کم مجھے کوئی افسوس نہیں ہوگا چاہے وہ دنیا کس بھی خطے میں بھی ہو. ،مگر غیر حربی امریکیوں کا معاملا الگ ہے، انکا قتل ناحق ہے اور قتلِ ناحق شرک کے بعد سب سے گناہ ہے.

کاشف نصیر کہا...

جمیل نامی شخص اسپمینگ کرتا ہے اسکے بندے کے غیر متعلقہ تبصرے ہٹادیا کریں.

مسلمان کہا...

نہیں.
گن تو اسلام سے غیروں کو تمہاری وجہ سے آتی ہے جب تم انہیں بتاتے ھو کہ یہ بھینگا نفسیاتی مریض مرزا جو ٹٹی میں گر کر مرا اسلام کا نبی ہے، اور یہ اسکی اپنے ناماننے والوں کو ماں بہن کی گالیوں سے بھری کتابیں وحی اور حدیث اور محمدی بیگم سے عشق فرمانا اور غیر عورتوں سے ساری رات پاؤں دبوانا اس کی سیرت ہے. تمہارے بڑے ابھی تک اسلام اور پاکستان کے خلاف جو 'ڈھنگ' کے کام کررہے ہیں وہ آن دی ریکارڈ ہیں.

Jameel کہا...

پہلے اپنے بزرگوں سے کرواليں يہ کام يا پھر بالاجماع اپنے اسلاف اور ان کے پيروکاروں کو کافر قرار ديں

http://www.youtube.com/watch?v=Nfde2WGvf3w

Jameel کہا...

http://www.youtube.com/watch?v=2V1x-6EREeA

اب تو چھٹی صدی کے مجدد شيخ الکبير ابن عربی کو بھی کافر قرار دينا پڑھے گا ختم نبوت کے منکر ہونے پر

Jameel کہا...

علمی بحث ميں شکست کا واضح اعتراف- اب اپنے ہی بزرگوں کے فتووں سے کيسے فرار ہوا جائے، بڑی مشکل پڑھ گئی ہے

Jameel کہا...

جو لوگ لعين ہيں ساری دنيا لعن طعن کررہی ہے ان کے اوپر اور يہ کوئی راز نہيں ہے کہ يہ کون لوگ ہيں- وہی لوگ جو انبيا کا انکار کرتے ہيں اور اب دنيا ميں سب کے ہاتھوں خوار ہيں-

کاشف نصیر کہا...

ہاں بھئی ہم ہارے آپ جیتے. بس آپ خوش ہوجائیں اور ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں۔

Jameel کہا...

کبھی سیلاب کبھی زلزلہ کبھی آگ کا عذاب- غربت اور کرپٹ حکمران- ابھی تک سمجھ نہيں آئی لعين کون ہے؟ رسی جل گئی ۔۔۔

Jameel کہا...

يہی بات ہے، دليل کوئی نہيں اسی ليئے دہشتگردی پہ اتنا زور ہے- جسکے پاس دليل ہے اسکو لڑنے کی کيا ضرورت ہے

dohra hai کہا...

یاسر صاحب جب کِسی کو زبردستی دیوار سے لگایا جائے اُسے زدوکوب بھی کیا جائے اور حد یہ کہ اِلزام بھی اُسی پر دھرا جائے تو پھر اِس قِسم کا ری ایکشن کا ہونا تو لازم ہے ۔ میں آپ کی کیفیت سمجح سکتا ہوں اور ہمشہ کی طرح میں آپ کے ساتھ ہوں۔ اللہ اُن لوگوں کو غارت کرے جو مُسلمانوں کے ساتھ خصوصی طور پر بُغض رکھتے ہیں اور اُنہیں مالی جانی اور زہنی تکالیف دینے کا موقع ڈھونڈتےہیں۔

Jameel کہا...


آگ سیلاب یا اﷲ کی پکڑ
عبدالقادر حسن

قرآن وسنت کے معیار سے یہ قوم ایک گناہ گار اور نافرمان قوم ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ قوم مجھے تو خدا کی پکڑ میں دکھائی دیتی ہے۔ اللہ ہی فضل کرے اور آپ بھی سوچیں۔

http://www.express.pk/story/23144/

Jameel کہا...

اسی اصول پہ اگر پاکستانی سفارتکاروں کو اس ليئے مارا جا نے لگے کہ آپ نے روز کسی ہندو يا مسيحی کو لٹايا ہوتا ہے تو پھر کوئی پاکستانی سفارتکار باقی نہ بچے-

شکر ہے اُدھر والے خنزير تھوڑا ذيادہ تہذيب يافتہ ہيں ادھر کے خنزيروں کی نسبت

Jameel کہا...

خنزير کا لفظ ٹائيٹل سے مستعار ليا گيا ہے، کسی کو خنزير کہنا مقصد نہيں ہے

ali کہا...

میرا تبصرہ ایک بار پھر اس کا نمبر ہو گیا #28 :)

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

دیکھنا نا۔
میرے جیسا روشن خیال پاکباز بندہ ۔۔۔ہیںجی
جب مجبور ہو جاتا ہے تو
گسہ کر جاتا ہے۔
اور قادیانی خبیثو ں کو پاغل کتے کی طرح بلبلاتا دیکھ خوش ہے ۔۔آۃو

انکل ٹام کہا...

یار ساری باتیں چھوڑو ، یہ بتاو کہ زینب بیگم صرف رات کے وقت ہی مرزا کی خدمت کیوں کرتی تھی ؟؟؟ دن میں کیوں نی کرتی تھی ؟؟؟

سعود کہا...

100 فی صد متفق

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

او نی پائی جان
میں نے پالٹی نی بدلی پالٹی تو میں آپ کی ہی کا ہوں۔
ایویں ذرا جھپٹنا لپٹنا
لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ ہے ۔۔۔ہیں جی

Jameel کہا...

َ
ابھی کلمہ پڑھ کر رسول کریم نبی آخر الزماں کی ختم نبوت کا اقرار کیجیے


نبوت يا ختم نبوت؟ مسلمانوں کے کلمہ ميں ختم نبوت کہاں پہ آتا ہے؟ کوئي نيا کلمہ گھڑ ليا ہے؟ ايسے من گھڑت کلمہ سے کسی مسلمان کا کيا لينا دينا؟

مسلمانوں کا کلمہ يہ ہے جس کو ياد نہيں ديکھ لے؛


Arabic text: listen (help·info)
[1] لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ
Transliteration:
"lā ilaha illela Allahu, Muhammad ur-rasul Ullah"
English rendering:
There is no god but Allah, Muhammad [peace be upon him] is the messenger of Allah.


http://en.wikipedia.org/wiki/Six_Kalimas#Kalimah_Tayyibah

ختم نبوت کا ذکر کہاں ہے اس ميں؟ يا يہ کہنا چارہے ہيں کہ اللہ رسول کو ختم نبوت کا ذکر کرنا ياد نہيں رہا جن کی اصلاح اب آپ نے کرنی ہے؟

محمد سلیم کہا...

جب معاملہ حب رسول سے جڑا ہو گا تو وہاں پر کسی عقلی دلیل کو نہیں دیکھوں گا میرا بھی یہی عقیدہ اور یہی سرمایہ حیات ہے۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ھلا یرا۔
تجھے گولی دیتے ہیں؛ڈڈ

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

جمیل ۔۔۔۔ خدا کے لیے تم سچے دین کی طرف آئو۔ اگر اسی حالت میں مر گئے تو جانتے ہو کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔ اگر نہیں جانتے تو لعین کذاب کا حشر یاد کرلو۔۔۔ مردود لیٹرین میں مرا اور وہ بھی ہیضہ سے۔۔۔۔ کتنی شرمناک موت تھی ؟

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

یاسر بھائی اسے گولی کی نہیں انجیکشن کی ضرورت ہے۔

محمد عبداللہ کہا...

قرآن کریم میں سورہ احزاب 22 ویں پارے کے شروع میں ختم نبوت کا ذکر ہے
ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین
اگر آپکی نظر سے یہ آیت نہیں گزری تو براہ کرم اب دیکھ لیں (اگر حدیث کے بعد قرآن کے بھی منکر نہیں ہو گئے تو)

مسلمان کہا...

جمیل لگتا ہے ھماری بات نشانے پر لگی ھے. ‏‎:-D‎‏
مرزا بیغرت پر لگاۓ گئے کسی الزام کا جواب تو دے دیتے. ‏‎ کچھ تو حلالی قادیانی ھونے کا ثبوت دے دیتے. اپنی ھی ھانکتے رہے ھو.
پاکستان پر عذاب ہے تو تم کونسا جنت میں ھو، کانے دجال کو نبی ماننے نے تمہیں کہیں کا نی چھوڑا کتوں کی طرح دربدر کی ٹھوکریں کھا رھے ھو. ھور چوپو.
انکل ٹام راتی آھو ‎:-D‎

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

قادیانیوں کے باپ خنزیر نے جب ابن عربی کے اقتسبات کو استعمال کرکے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کی تو علامہ اقبال رحمتہ اللہ نے مردود کو جھوٹا ثابت کر دیا تھا۔
اچھی بات ہے اور ابن عربی اور ناناتوی کے علاوہ بھی جو کچھ تماری پٹاری میں ہے نکال دو
ایک بار میں ہی صفایا کر دوں گا۔۔کہاں روز روز گندگی کو دیکھتا رہوں گا؛ڈ

کاشف نصیر کہا...

دلیل| قلم کے مقابلے میں جو بندوق لے کرآجائیں پھر ان سے مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے. اور دلیل| قلم کے مقابلے میں جو قلم لے کر آئیں ان سے مقابلے دلیل ہوتا اور جو دلیل| قلم کے مقابلے میں غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کریں ان سے بحث کرنا ناجائر ہے. اس لئے میں آپ سے بحث میں دلچسپی نہیں رکھتا. اسلام علیکم

کاشف نصیر کہا...

میرے مطالعے کے مطابق سفیر کا قتل حالت جنگ میں بھی ناجائز ہے اور ناصرف اسلام میں بلکہ دنیا کے ہر مذہب اور تہذیب میں سفیر کو جان کی امان حاصل ہوتی ہے، البتہ اعلی (غیر سفارتی) امریکی اہلکار، فوجیوں اور پالیسی سازوں کو مارنا درست ہے اس حال میں کہ امت مسلمہ امریکہ سے حالت جنگ میں ہے.

کاشف نصیر کہا...

وضاحت : میرے مطالعے اور علماےئے کرام کی آراء کے مطابق اسلام میں سفیر کا قتل حالت جنگ میں بھی ناجائز ہے اور ناصرف اسلام میں بلکہ دنیا کے ہر مذہب اور تہذیب میں سفیر کو جان کی امان حاصل ہوتی ہے، البتہ اعلی (غیر سفارتی) امریکی اہلکار، فوجیوں اور پالیسی سازوں کو مارنا درست ہے اس حال میں کہ امت مسلمہ امریکہ سے حالت جنگ میں ہے.

درویش خُراسانی کہا...

جنا کیا پتہ انکا یہ سفیر بھی ریمنڈ ڈیوس جیسا ہو۔

جو پاکستنا سے افغان سفیر عبد السلام ضعیف کو برھنہ کرکے خلاف قانو کیوبا لے جا سکتا ہے تو اسکے ملک کے سفیر خلاف قانون کیوں نہین مارئے جا سکتے۔

درویش خُراسانی کہا...

انکل دن میں لوگون کو دکھتا تھا۔۔ اور رات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار تو بھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نمبر کا بچہ ہے۔مرزا کوئی لندن مین تو نہ تھا کہ دن کو بھی راہداریون مین منہ دئے بیٹھا کرتا تھا، وہ تو ہندوستان مین تھا جہان رات کے سناٹے مین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

درویش خُراسانی کہا...

مسلمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہندو سکھ عیسائی بھی مسلمان کہلا ہے؟؟؟؟؟

ویسے یہ قادیانی اپنا نیا مذہب کیوں نہی بناتے ، یہ اسلام ہی کے پیچھے کیوں پڑئے ہوئے ہیں۔

کوئی نیا ماڈرن ساتھ نام رکھ لیتے۔کیالازمی ہے اسلام کا جھوٹا لبادہ آووڑنا ۔جس کو بھی ایسے نبی پسند ہو جو رات کو غیر عورتوں سے پاوں دبواتا تھا تو جناب وہ کود ہی اسکی پیروی کرئین گے۔ کیا ضرورت ہے اسلام کے نام پر دھوکہ دینے کا۔

نورمحمد کہا...

کچھ بھی کہو۔ ۔ ۔میں بھی اس تحریر سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔
بہت بہت شکریہ یاسر صاحب

Sameer khan کہا...

Jameel sahab kafir ibn e arabi nahi balkay woh qadiani hain jo ibn e arabi per jhoot pesh kartay hain yahoodion ki tarah adhoora refrence quote kar k.... watch this

http://s1107.photobucket.com/albums/h399/samurai150/?action=view&current=jpgrefibnearabi.jpg

mani کہا...

Allah iss jazby ka bahtreen ajar ata farmiay, ameen

بغض سے بھرے ہوئے عالمی شیاطین نے آبروئے محمدؐ کے خلاف یہ سٹیج سجایا ہی تب تھا اور کارٹونوں سے شروع ہونے والے اس شیطانی سفر کا آغاز ہی تب کیا تھا جب اُس نے ہمارے یہاں ’انفرمیشن‘ کی انجنئرنگ مکمل کرلی تھی!
یہ کہانی بڑی خوبصورتی سے مکمل ہورہی تھی
وہ ہمیں مارتے تھے، اِدھر سے دلاسہ دیا جاتا تھا!
وہ ہمارے نبی کی توہین کرتے تھے، اِدھر سے ’صبر‘ کی تلقین کی جاتی تھی
وہ ہمارا قرآن جلاتے تھے، ادھر سے بے حسی کے انجکشن دیے جاتے تھے
وہ ہم پر اپنے ٹینک اور طیارے اور ڈیزی کٹر چڑھالاتے تھے، ادھر سے ہمیں کرکٹ کا سکور سنایا جاتا تھا اور آرٹ اور فیشن سے محظوظ ہونے کا شوق دلایا جاتا تھا
میڈیا کی سب ’ایکسائٹ منٹ‘ سب چہک ثانیہ مرزا کے لیے تھی
میڈیا کی سب غیرت آسیہ بی بی کےلیے تھی
میڈیا کی سب حمیت ممتاز قادری کو مذموم ٹھہرانے کےلیے تھی
میڈیا کی سب آنیاں جانیاں رمشا کی ناموس کےلیے تھی
میڈیا کا سب پروفیشنل ازم کوڑوں والی فلم کو اصلی کرکے دکھانے کےلیے تھا
میڈیا کی سب ’جدوجہد‘ بھارت کےلیے امن اور محبت کے سُر گانے کےلیے تھی
میڈیا کی تمام تر لگن پاکستان میں ہندؤں اور عیسائیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو ہائی لائٹ کرنے کےلیے تھی
شہیدو! تمہاری عظمت کو سلام!
تم نے ناموسِ رسالت کے مسئلہ کو پھر بھی سرفہرست کردیا
اپنا خون دے کر مقدساتِ اسلام کی اہانت کے مسئلہ کو پھر ہائی لائٹ کردیا
میڈیا جو دماغوں پر سانپ کی طرح کنڈلی مار کر بیٹھا تھا
میڈیا جو انفرمیشن کو اپنے گھر کی باندی بنا کر بیٹھا تھا
اپنی مرضی کے ایشوز کو کھڑا کرتا اور اپنی مرضی کے ایشوز کو موت کی نیند سلاتا ہے
میڈیا جو ناموسِ رسالت کے موضوع کو موت کی نیند سلانے کےلیے پچھلے سات سال سے اپنے مغربی سپانسرز کے نمک کا حق ادا کررہا ہے

mukaml mazmoon yahan sy parh sakty hain.

http://www.eeqaz.org/index.php/2-uncategorised/238-media-hypocrisy

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.