دردر سے دھتکارے جانے والے

یہ بلاگوں کے آوارہ بےکار کتے
کہ بخشا گیا جن کو ذوق بھونکائی


دردر کی پھٹکار سرمایہ ان کا
ہربلاگ سے دھتکار ان کی کمائی


نہ آرام نیٹ پہ نہ راحت گھر پہ
غلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے


انہیں جو موقع ملے تو ہر کسی کو لڑادیں
حدوں سے گذرجائیں بخشش کی دُھن میں

ہر ایک گاہ کی ٹھوکریں کھانے والے
یہ نام محمد سے اکتا نے والے

حیا ان خبیثوں کو کوئی دلا دے
کوئی ان کی ٹیڑھی دم کو سُدھا دے

یہ چاہیں تو سب کو اپنا بنا لیں
جو چاہیں تو عزت کریں اور کرا لیں


کوئی ان کو احساس ذلت دلا دے
کوئی ان کو عزت کا مطلب بتا دے



ہماری اس عظیم شاعری میں اضافہ کرنے کی آپ کو دعوت عام دی جاتی ہے۔

 
دردر سے دھتکارے جانے والے دردر سے دھتکارے جانے والے Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 2:12 PM Rating: 5

13 تبصرے:

وقاراعظم کہا...

پیر صیب شاعری کی روح تڑپ رہی ہوگی۔ جناب پوسٹ کرنے سے پہلے ہم تصحیح ہی کروا لیے۔ جن پر لکھی ہے وہ تو بیچارے پہلے ہی تڑپ رہے ہونگے۔ خیر چلیں تھوڑی بہت تصحیح کردیتا ہوں لیکن ڈر ہے کہ کہیں کوئی اصلی استاد نہ پہنچ جائے۔
در در کی پھٹکار سرمایہ ان کا
بلاگوں سے دھتکار ان کی کمائی

نہ آرام نیٹ پر، نہ راحت گھروں میں
غلاظت میں گھر نالیوں میں بیسیرے

جو موقع ملے، ہرکسی کو لڑا دیں۔۔۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

خرم ابن شبیر کہا...

خوب جناب ایسی شاعری میں وزن اور بخر وغیرہ نہیں دیکھی جاتی ایسی شاعری میں مقصد دیکھا جاتا ہے اور آپ کا مقصد عظیم ہے میرا بھی دل کر رہا ہے دو چار شعر میں بھی لکھ دوں لیکن اس سے پہلے ہی میں نثر میں اپنی کسر نکال چکا ہوں :D

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

مولوی شاعری کوئی ماسی بشیراں ہے کہ اس کی روح تڑپے گی۔بس اقبالؒ اور فیض صاحب سے معافی شافی کے طلبگار ہیں۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ہمارے مقصد کی عظمت کے کیا کہنے جی۔ :lol:

DuFFeR - ڈفر کہا...

اوئے خرمے تو بھی ان چکروں میں پڑ گیا؟

عمران اقبال کہا...

ماسی بشیراں اب تک حقوق نسواں کے علمبردار آنٹی اور انکل کو خبردار کر چکی ہوگی... جوابی حملے کا انتظار کریں... کچھ بلاگرز اپنی شان میں کہے گئے یہ قصیدے پڑھ کر بے چین ہو رہے ہوں گے....
ویسے... زبردست... کمال ہی کر دیا ہے جناب... آپ کا تخلص کیا رکھا ہے مولویوں نے؟؟؟

بنیاد پرست کہا...

مزے کی شاعری ہے۔
اچھا نقشہ کھینچا ہے کتوں کا۔

شازل کہا...

مجھے دھمکی ملی ہے کہ میں نے ماڈریشن تو لگا لی ہے لیکن انیقہ کے بلاگ پر اس کا جواب دیا جائے گا

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ارے شازل بھائی آپ پریشان نہ ہوں۔۔اپنا بلاگ لکھتے رہا کریں۔
جیسے اس پوسٹ پر ہم نے بھی آپ سے اختلاف کیا تھا۔
ایسے ہی پیار محبت سے اختلاف بھی کرتے رہا کریں۔
باقی بیہودہ لوگو دھمکی نہ بھی دیں تو۔۔
حرکتیں انہوں اوچھی ہی کرنی ہیں۔
آنے دیں۔۔۔۔ابھی تو ہم نے بہت کچھ سنبھال رکھا ہے۔
کتے بلے سدھارنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے جی۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ہیں جی۔۔۔۔میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوامخواہ ۔۔۔ہوں

افتخار اجمل بھوپال کہا...

چلو جی کچھ تو فائدہ ہوا ۔ آپ شاعر بن گئے
ہی ہی ہی

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

بہت اعلیٰ جناب ....مگر جناب ...اتنی بیستی کے بعد وہ ڈھتائی سے باز نا آئے تو کیا کریں گے؟
روحِ اقبال سے معذرت کر لیجیے ورنہ بلا امتیاز کا ایک امتیازی لیکچر سننے کو مل جائے گا .... :lol:

درویش خُراسانی کہا...

خواہ مخواہ صاحب کس کو کہہ رہے ہو۔ ان لوگوں کو بے عزتی میں بھی عزت نظر آتی ہے۔ یہ دم کبھی بھی سیدھی نہیں ہوگی
حجاب شب کے بلاگ پر خود انکا فرمانا ہے کہ
( اورمجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ عبداللہ متاثرین اتنے زیادہ ہیں!!!! )

کاکروچ غلاظت ہی میں خوش رہتا ہے۔

ویسےاس معاملے میں آج کل پورے بلاگستان کی فضاء ہی بدلی ہوئی ہے۔ہر جگہ انکو تمغے لگاے جارہے ہیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.