جشن ذلت؟

جب جاپان میں ازدواجی زندگی کی ابتدا کی تھی تو بڑے جذبے سے چودہ اگست کو نکاح اور ولیمہ کیا تھا۔

بیگم سے بھی یہی کہا تھا کہ کچھ پیسے جمع کرکے پاکستان جا کر دونوں رہیں گئے۔

پیسے بھی خوب کمائے یہاں بھی اور پاکستان میں بھی گھر بنا لئے۔۔۔

اور میں کل بھی پردیسی اور آج بھی پردیسی ہوں۔

سونے پہ سہاگہ خوامخواہ جاپانی بھی ہوں۔

ہر چودہ اگست کو شادی کا جشن بھی مناتے ہیں۔

اب سمجھ نہیں آتی کہ آج تیئس مارچ کو کیا منائیں؟

جشن بے حیائی ؟،جشن بے غیرتی ؟۔

یاجشن غلامی؟:oops: :cry: :cry: :cry: :cry:

:cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
جشن ذلت؟ جشن ذلت؟ Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 11:02 AM Rating: 5

13 تبصرے:

عامر کہا...

جشن بے حسی! اور جشن مرگ!
بقول اقبال؛
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

افتخار اجمل بھوپال کہا...

اُن کا کام گرانا ہے ۔ آپ بناتے جايئے
اُن کا کام بگاڑنا ہے ۔ آپ سنوارتے جايئے
14 اگست يومِ آزادی ہے مگر بقول قائداعظم " يومِ استقلال " ہے
23 مارچ " يومِ پاکستان " ہے

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

پاکستان کا سوگ مناءیں...

بلاامتیاز کہا...

ہم آج یوم خواہ مخواہ منا لیں

بلاامتیاز کہا...

ہم نہیں آپ ۔۔ مسٹیک ہو گئی۔۔ میں نے تو تیئیس مارچ ہی منانا ہے

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

آپ تو ہوہی ڈھیٹ :mrgreen:

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ابھی نہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخری کوشش کرنے کے بعد :D

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

انشااللہ کوشش جاری رکھیں گے۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

احساس زیاں ہے ہی تو دکھی ہوتے ہیں جی

خرم ابن شبیر کہا...

اپنی سی کوشش کرنی چاہے اللہ خیر کرے گا

سعد کہا...

:cry: :cry: :cry:

fikrepakistan کہا...

سوگ پاکستانیوں کا منالیں جی، جو کچھہ بگاڑا ہے پاکستانیوں نے بگاڑا ہے، پاکستان بے قصور ہے۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

شکریہ گوندل صاحب

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.