تابکاری کی ہوائیں

کسی بھی وقت فکوشیما کے ایٹمی پاور پلانٹ میں پٹاخہ بج جانے کی صورت میں بھی اور اس وقت بھی ہوا کا رخ یہاں پر دیکھا جا سکتا ہے۔

تابکاری کا لیول بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جاپان میں بسنے والے مرد مومن قسم کے پاکستانیوں سے التماس ہے کہ پتنگوں کو تیار کر لیں اور بسنت کا میلہ منائیں۔

ہوا ہوا خوشبو لٹا دے کا گانے گائیں اور ہوا کا رخ دیکھ کر گڈیاں اڑائیں۔

ہوا کا رخ
تابکاری کی ہوائیں تابکاری کی ہوائیں Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 11:29 PM Rating: 5

5 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

اس سے تو لگتا ہے کہ ہوا امريکا کے مغربی ساحل کی طرف جا رہی ہے

راشد ادریس رانا کہا...

بھائی صاحب، سب کے لیئے دعا ہے کہ اللہ پاک اپنے رحمت سے اپنے کرم سے سب کی حفاظت فرمائے. اس کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے نا کہ صرف جاپان پر.
اللہ تعالٰی سب پر اپنا کرم فرمائے.
آمین ثم آمین

سعد کہا...

آپ بس اس کے شر سے بچیں، بسنت پاکستان میں آ کر منا لیں۔

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

یاسر بھائی!
موسمیاتی ماہرین کے مطابق جمعہ پچھلے پہر یعنی بعد دوپہر سے ھوائیں اپنا رخ بدلیں گی اور جنوب کا رخ کریں گی۔ جس کی ذد میں ٹوکیو شہر بھی آتا ہے۔ اسلئیے اسطرف رہنے والے تمام احتیاطی تدابیر کریں۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

شکریہ محترم گوندل صاحب۔۔۔میں ہواوں پر نظر رکھ رہا ہوں۔۔۔اور جتنا ہو سکا تمام ساتھیوں کو اطلاع دیتا رہوں گا۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.