انتباہ

بلاگستان پر میرے نام سے کوئی غلیظ شخصیت تبصرے کر رہی ہے۔

یہ شخصیت مونث ہے یا مذکر جو کوئی بھی نہایت گھٹیا ذہنیت والی ہے۔
انتباہ انتباہ Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 5:34 PM Rating: 5

15 تبصرے:

سعد کہا...

مبارک ہو آپ مشہور ہو گئے :D

جعفر کہا...

اس گھبرانے کی کیا بات ہے
بلکہ مبارک ہو... :lol:

عمران اقبال کہا...

:D یاسر بھائی۔۔۔ آج آپ ، وقار اعظم صاحب، افتخار اجمل صاحب بہت مشہور ہو گئے ہیں۔۔۔ اور اس کا پہلا زائقہ مجھے چکھنا پڑا ہے۔۔۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔
کوئی بہتا ہی فارغ بندہ ہے۔۔۔ جو مفت میں مشہوری کر رہا ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی ایڈورٹازنگ کمپنی میں کام کرتا ہے۔۔۔ عادت سے مجبور ہے شاید۔۔۔
:D

sadia saher کہا...

aap ke naam se to koi tabsara nahi tha .. aaj mere blog pe aik tabsara tha ... shukriya bohat acha likha aap ne .... tabsare mai koi aisi baat nahi thi ---- naam dekha to naam ------ something azam tha spam add kar diya

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

گھبرا نہیں رہا۔۔۔۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

آہو جی۔۔۔مجھے بھی شوق مشہوری دا ھے۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ہماری مشہوری سے اگر کوئی فائدہ ہو تو بات بنے۔۔۔۔۔۔۔دوسروں کو نہیں میں اپنے فائدے کی بات کر رہا ہوں۔ :D :D

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

ایں۔۔۔؟ یعنی ۔۔۔؟ آپکو مشہوری لگ گئی ۔۔۔جیسے بے اختیاری مقربوں کو لگ جاتی ہے۔ ۔۔۔ ویسے کون ہے جس کا دل آپ پہ آیا ہے اور ۔۔۔ رانجھا رانجھا کردی نی ۔۔۔ آپے یاسر جاپانی ہورہی ہے۔۔۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

معلوم کوئی بے ذوق ہی ہے۔۔۔۔۔دل بھی اور وہ بھی مجھ۔۔۔توبہ توبہ :D

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

سادیہ جی، وہ میں نے ایک ہی تبصرہ کیا تھا۔
ڈفر کے بلاگ پر کسی نے میرے نام سے تبصرے کئے ہیں۔

علی شاہ کہا...

اُؤں جاپانی اسں کو کہتے ھے ۔ چور کے گھر چوری :lol: :lol:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

آپ کی ای ميل استعمال کر کے ميرے بلاگ پر فضول تبصرے کوئی صاحب يا صاحبہ کرتے رہے اور ميں حذف کرتا رہا کيونکہ بلاک کرنے سے آپ کے تبصے بلاک ہو جانے تھے ۔ اب آپ کا نام استعمال کيا جانے لگا ۔
منافق کی پہچان يہ ہے کہ وہ جو اپنے آپ کو بتاتا ہے وہ نہيں ہوتا

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

علی شاہ
کبھی چوری کرنے بجائے میرے پاس ڈاکہ ڈالنے تو آو نا۔
آزمائش شرط ہے۔ آہو

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

محترم اجمل صاحب
گستاخانہ تبصرہ میرا نہیں ہو گا۔

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

مرے بلاگ پر بھی برادر کاشف نصیر کا نام اور ای میل اڈریس کے ساتھ کسی نے تبصرہ کیا تھا ..میں سمجھا کہ کسی نے انکا بلاگ ہیک کر لیا ہے جی میل ائی ڈی سمیت...
لیکن اب احساس ہو رہا ہے کہ کوئی بھی کسی کی بھی ائی ڈی استعمال کر کے کسی بھی قسم کا تبصرہ کر سکتا ہے...مرے بلاگ پر تو کسی نے بری مردانہ قسم کی گالیاں دین تھیں لہٰذا میں یہ نہیں کہ سکتا کہ کوئی صنف نازک یہ کام کر رہی ہو گی....واللہ عالم بثواب

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.