تھوڑی سے بےہودگی پنجابی کی شان میں

پھوسی(ایک مخصوص ہوا جو ہر کوئی خارج نہیں کر سکتا) کوئی مار کر بد بو کرے مان یا نہ مان یہ پنجابی کی بد بو ھے۔تو اس کا مطلب ہوا پنجابی کو قریب سے جانتے ہیں۔وہ کوئی بڑا ہی گندا اور بے حیا پنجابی تھا جو آزار بند کا ڈھیلا تھا۔خوامخواہ گند کرتا پھرتا تھا اور اب سارے پنجابیوں کو بھگتنا پڑ رہا ھے۔یحی خان بھی پنجابی تھا۔ایوب خان بھی ذوالفقار علی بھٹو بھی اور مرد مومن مرد حق بھی پنجابی تھا۔
بے نظیر بھٹو بھی زرداری بھی ام الخبائث کا بچہ بھی پنجابی ھی ھے۔یہ شیخ بھی پنجابی باپ دادا کشمیری تھے تو کیا یہ ھجرت کرنے والوں میں کاونٹ نہیں ھوتے اس لئے پنجابی۔
گاما کمھار تو ھے ہی پنجابی!!۔
یہ پنجابی بڑا بے غیرت اور مولوی قسم کا پٹھانی طالبان بھی ھے۔اور کہیں زور نہیں چلتا اپنے گھر والوں کو ہی ٹوٹے ٹو ٹے کرتا ھے۔
ثبوت یہاں اور یہاں اور یہاں ھے!!!۔
لنک نہیں کھل رہا؟ کوئی بات نہیں جی۔کسی بھی پنجابی کو یہاں فٹ کر کے ثبوت سمجھ لیں۔اب آپ سوچ رھے ہیں خوامخواہ اسے کیا ھوا۔ہم پنجابیوں کو گالیاں دے رہا ھے؟دیکھیں جی پنجابی گندم اگاتا ھے اور ایک روٹی وہ بھی پورے وزن کی نہیں ھوتی خیراتی تندور سے خریدتا ھے۔محنت مزدوری کرکے حق حلال کی کماتا ھے اور کمی کمین کہلاتا ھے۔
سرکاری سکولوں میں پڑھ بھی نہیں سکتا۔اگر پڑھ بھی لے تو جاہل کا جاہل ہی رہتا ھے۔
تو جناب اس سے زیادہ کیا ثبوت دوں پنجابی کے بے حیا اور بے غیرت ھو نے کا؟
جاگیر دار صنعت کار گدی نشین ان کے تو جہان سینگ سمائیں گھس جاتے ہیں یہ پنجابی نہیں ھوتے ۔
اگرآپ کو میری باتیں سمجھ نہیں آرہیں تو اس پوسٹ کے صرف پہلے دو پیرائے پڑھئے اور مجھے کتا مکھی سمجھیں۔
تھوڑی سے بےہودگی پنجابی کی شان میں تھوڑی سے بےہودگی پنجابی کی شان میں Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 5:56 PM Rating: 5

14 تبصرے:

وقاراعظم کہا...

او پائی بی کی ہویا، سانو تی کجھ وی سمجھ نئی آئی۔ وجہ نزول کیا ہے جی؟

Qumer Mumtaz کہا...

لو جی توھاڈی گل نال میں بلکل اتفاق کر نا واں ( ویسے اتفاق کرنا ھم لوگوں میں مشکل ھوتا ہے)

وقاراعظم کہا...

ہن سانوں سمجھ آگئی اے
:)

عثمان کہا...

ہا ہا ہا۔۔۔۔
او سر جی۔۔۔۔یہ کیا لکھ مارا!
ویسے جاپانی اور اوپر سے پنجابی۔۔۔بہت کھطرناک کامبینیشن ہے یہ ۔

ویسے سر جی ۔۔۔۔ غصہ نکالنے میں‌ آپ کا جواب نہیں!

ہا ہا ہا ۔۔۔۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

بھائیو۔غلط فہمی مبتلا مت ہوں۔میں اتنا ہی پنجابی ھوں۔جتنا مشرف اور ایوب خان تھے۔

Abdul Qadoos کہا...

پنجابی میں اسے تُن کے لینا کہتے ہیں D:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

جمعرات کی شب لاہور کے داتا دربار میں ہونے والے خودکش حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، سیاسی جماعتوں اور سماجی و مذہبی تنظیموں نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی جاپان کے صدر نعیم آرائیں، مسلم لیگ ن جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود، تحریک انصاف جاپان کے صدر خالد فریدی، عوامی نیشنل پارٹی جاپان کے صدر نعیم خان، منہاج القرآن جاپان کے صدر انعام الحق، اسلامک سرکل آف جاپان کے امیر امانت علی سمیت بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے لاہور میں ہونے والے خودکش حملے کو اسلام اور پاکستان کے خلاف بڑی سازش قرار دیا ہے۔

جعفر کہا...

پائی جان۔۔۔
مہربانی۔۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

جعفر:۔کوئی گل نہیں پائی جی۔
اجمل صاحب اسلامک سرکل جاپان والے مخلص لوگ ہیں اچھا کام کر رھے ہیں۔کوئی اخبارات میں کھنچ لیں تو نہ نہیں کرتے۔باقی حضرات نہایت اچھے اور محب وطن سیاسی ہیں منتظر رھتے ہیں کوئی حال دل سنے اور فوٹو کھینچے۔

Anonymous کہا...

سر جی لگتا ھے اج نسوار ذیادہ لگاے ھیں،،

emran24 کہا...

کتا مکھی کی تو سمجھ آ گئی اس سے پہلے کے ماجرے کو میں لنک نہیں کر پا رہا۔

عین لام میم کہا...

اچھا لکھا ہے۔۔۔پر لکھا کیا ہے۔۔۔؟

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ھوں۔۔۔۔۔۔لاعلم حضرات نعمان یعقوب صاحب کی پوسٹ نفرت زدہ قوم کے تبصرے پڑیں۔

بھلے شاہ کہا...

واقعی آپ نے صحیح فرمایا ہے پنجابی تو نام ہی گالیوں کی لغت کا ہے۔
اگر کوئی انہیں ادب سے کوئی بات کہے تو سمجھیں کہ بات کہی ہی نہیں جب تک اس مییں دو تین بد تمیز سی گالیوں کی آمیزش نہ ہو۔
اسی لئے تو لاہوریوں کو زندہ دلان لہور کہتے ہیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.