معاہدہ گند صفائی

مولانا شہباز شریف کا فتوی ھے جی۔کہ شہروں کو کوڑا کرکٹ سے پاک کر نے کیلئے پاک لوگاں کے واسطے خلافت عثمانیہ کےوالی وارثوں کے ساتھ معاہدہ گند صفائی کیا جائےگا۔
معاہدہ گند صفائی گل تو چنگی ھے جی۔

دیکھ لیں مولانا صاحب کہیں آدھا پاکستان صاف نہ ھو جائے۔
ذرا محتاط رھئے گا۔ان ترکی والوں کے یہودیوں کے ساتھ تعلقات بھی پرانے اور کافی اچھے ہیں۔
بعد میں مت روئے گا ۔کہ یہودیوں کی سازش کا شکار ھو گئے۔
ویسےحضرت مولانا شہباز شریف رحمتہ ا للہ سے گزارش ھے۔مجھے تنخواہ نہیں چاھئے۔صرف اختیارات دے دیں۔اور جن سے میں کام لوں انہیں صرف تنخواہیں دے دیں۔تو جناب اعلی میں اپنا نام چوہڑا شاہ رکھ کرآپ کے سارے پاکستان کی صفائی کردوں گا۔
خود کش بمبار راکٹ لانچر کلا شنکوفیاں وغیرہ پاکستانی اور غیر پاکستانی اینڈ امریکی طالبان سے مجھے بن مانگے مل جائیں گئیں۔
جناب شہباز شریف صاحب جہاں پاک لوگ گند باعث تبرک سمجھ کر رھے ہوں۔وہاں آپ کس کس سے گند صفائی کے معاہدے کریں گئے۔
آپ کے جانے کے بعد پاک لوگاں نے لگا دینا ھے کرپش کا الزام۔
اور کچھ نہیں تو چوھڑا شہباز شریف ضرور کہنا ھے۔
جو اپنا گند صاف نہیں کر سکتے ان کا استنجا اور وضو کر کے کیوں پاک صاف کر تے ہیں۔
ایسے حیرت انگیز معاہدے صرف پاک صاف لوگ ہی کر سکتے ہیں جی۔

خود اپنا گند صاف کیا تو چوھڑے ھو جانے کا خطرہ ھوتا جی۔

چوھڑے ھوئے تو لازمی بات ھے کہ دھرم بھرشٹ ھو جائے گا

پاک لوگ تے پاکستان زندہ باد۔
معاہدہ گند صفائی معاہدہ گند صفائی Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 5:26 PM Rating: 5

4 تبصرے:

عثمان کہا...

سر جی
کوئی اٹیمی قسم کا معاہدہ کروائیں نا ان کے ساتھ۔
سارے معاہدے آپ جاپان والے انڈیا کے ساتھ کرتے ہو۔ ہم دیسوں کو کوڑے بھی نہین لگاتے۔ یہ تو شریکوں والی باتیں نہ ہوئیں۔

Saad کہا...

پاکستانی حکومتیں معاہدے بہت کرتی رہتی ہیں۔
مثال کے طور پر امریکہ سے "طالبان مکاؤ" معاہدہ
بھارت کے ساتھ "کشمیری مکاؤ" معاہدہ

اور اندرونی طور پر سیاستدان آپس میں
غریب مکاؤ" معاہدہ اور"
ملک کو کھاؤ معاہدہ وغیرہ وغیرہ

Billu کہا...

CHalein jee aik Agreement aur sahi

شازل کہا...

صفائی تو ہو نہ ہو صفایا ضرور ہورہا ہے

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.