اے انسانو۔۔۔۔اے میرے ہم وطنو

آو پیارے میرے ہم وطنو،آو اہل علم، آو اہل دانش ،آو ذی ھوش لوگو
آو کمر باندیں۔مذہبی جنونیوں ،مذہبی دیوانوں اور مذہبی بد معاشوں کو مار کے گرادیں۔
بے مزہ تقریروں۔بےھودہ مغالطوں اور جھوٹی تاریخ نگاریوں،اور بیکراں سیاسی لغویات،سیاسی خرافات کو برباد کرکے رکھ دو۔
جو لوگ ھوش وحواس میں ہیں جو لوگ انسانیت کے نام پر جیتے ہیں،انہیں احمق جانوروں کا غلام نہ بننے دو۔
آنے والی نسل کو عقلی ترقی کی ضمانت دو۔
آنے والی نسل کو آزادی کی ضمانت دو۔
آنے والی نسل کو تفرقوں سے پاک دین اسلام دو۔
آنے والی نسل کو نسل پرستی سے پاک معاشرہ دو۔
آنے والی نسل کو سیاست کی شخصیت پرستی سے بچاو۔
کیا آنے والی نسل کی آزادی اور عقلی ترقی کے ہم ضامن نہیں ہیں؟
یہ نہیں کر سکتے تو آنے والی نسل کی لعن وطعن کیلئے تیار رھو۔
کہ آنے والی نسل آئے گئی ہمارے روکنے سے نہیں رکے گی۔
یہ نہ ھو ہماری قبریں ھوں اور آنے والی نسل کے غلاظت کے نذرانے و نیازیں ھوں۔
اے انسانو۔۔۔۔اے میرے ہم وطنو اے انسانو۔۔۔۔اے میرے ہم وطنو Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 7:32 PM Rating: 5

7 تبصرے:

saadblog کہا...

نا نا نا
میں نا مانوں

عین کہا...

اچھا جی۔۔۔
یہ بتائیں کہ یہ آپنے اپنے ہم وطنوں یعنی جاپانیوں کیلئے لکھا ہے نا،۔۔۔۔!
مطلب ہم ابھی مزید انتظار کر سکتے ہیں،۔۔ :(

عثمان کہا...

مین نے آپ کو فونٹ کے لئے دو ای میلز بھیجی ہیں۔
چیک کریں

تانیہ رحمان کہا...

یاسر سب سے پہلےئ اپنا بلاگ ٹھیک کرو سمجھ نہیں آتی کہاں جانا ہے مجھے زرا یہ بتاو کہ کیا جاپان میں اردو پڑھتے ہو ، بڑی خوشی ہوئی جان کر کہ اب جاپانی اردو بولیں گے ۔ سب سے پہلا سبق بہت اچھا دیا ہے

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

تانیہ جی میں جاپان میں اردو پڑھتا ھوں ۔لیکن پیدا پاکستان میں ہوں۔
بلاگ کو ٹھیک کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ھوں۔LOL

پھپھے کٹنی کہا...

اے کيہہ آ

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

پھیپھے کٹنی یہ کوئی جنونی کیفیت تھی ۔مجھے بھی نہیں معلوم یہ کیا ھے۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.