چوری کے فوٹو

پہلی تصویر۔منتظر روزگار ھوں



دوسری تصویر۔پانی کی چھینا جھپٹی


تیسری تصویر۔ہم آپ کے حکمران ھیں۔آپ کا تیل اور آپ کے لئےپانی نکال تو رھے ھیں صبر کریں۔


چوتھی تصویر۔میں بڑا ھو کر افسر بنوں گا۔آپ نے لالٹین کی روشنی میں پڑھ کر بڑے آدمی بننے والوں کا قصہ تو سنا ھی ھو گا۔دھوپ سے بچ کر بڑا آدمی میں بنوں گا۔پھر آپ لوڈ شیڈنگ کا رونا رو کر چھت کے نیچے بیٹھ کر میرا قصہ سنائے گا۔
چوری کے فوٹو چوری کے فوٹو Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 11:54 AM Rating: 5

7 تبصرے:

DuFFeR - ڈفر کہا...

سویرے سویرے تسی کوئی دل پشوری آلی پوسٹ نہ کرنا

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

دل پشوری الی لکھ دیتی تے تسی لتر مارو گئے۔مینوں گنجا ھونڑ دا شوق نہیں اے۔

Yasir کہا...

یاسر بھائی
آپکے بلاگ کی یہ تھیم بھی بری نہیں۔ بس اس کو ہلکا سا اردوا لیں ، تو اسی کو نکھارنے کے بعد آپکا بلاگ مزید خوبصورت ہو جائے گا۔ تصاویر کے لیے شکریہ

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

شکریہ یاسر بھائی۔میرا بھی یہی خیال ھے۔۔۔۔۔۔یاسر بھائی کہتے ھوئے یہ تھوڑا عجیب کیوں لگ رھا ھے؟

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

اردوائی کرنے والی جگہ اور طریقہ آپ ھی بتائیں۔مشورہ دے کے پھسنا شاید اسی کو کہتے ھیں۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

اردوائی والا طریقہ بھی بتا دیں۔

Yasir کہا...

پھنس گیا جی میں
خیر اتنا ہی کہوں گا
ورڈ پریس کی تھیم ہو تو طریقہ بتا دوں، یہ بلاگ سپاٹ کی تھیم کو اردوانے کو مجھے کوئی آئیڈیا نہیں۔ یا تو ورڈ پریس ڈاٹ کام پر اپنا بلاگ منتقل کر لیں۔ یا کسی بلاگسپاٹر سے مشورہ طلب کریں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.