سب چلتا ھے۔

ظالم سماج حقوق ھی نہیں دیتا۔ان کانکاح پڑھا کر نکاح خواں مولوی چھوارے لیکر فرار ھو گیا ھے۔نکاح خواں کو اشتہاری قرار دے کر پولیس نے تلاش شروع کردی۔



ہم تو رحم دل ہیں۔جانوروں اور انسانوں کے حقوق کی مساوات کا خصوصی خیال رکھتے ھیں۔
سب چلتا ھے۔ سب چلتا ھے۔ Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 4:04 PM Rating: 5

6 تبصرے:

DuFFeR - ڈفر کہا...

یہاں اس "سب" کا نام کیا ہے؟
:D

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

سب؟؟ میرے خیال میں اوپر اور نیچے ایک ہی قسم کے جاندارہیں۔

پھپھے کٹنی کہا...

اوپر والی تصوير کی وضاحت کر ديں

عثمان کہا...

ویسے یاسر بھائی آپ کا کیا خیال ہے۔ وہ شادی ٹھیک تھی کہ نہیں؟

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

عثمان بھائی سب چلتا ھے۔نیچے والی تصویر جواب ھے۔

رضا کہا...

سلامI am from IRAN

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.