روشن خیال تعلیم یافتہ اور تیزابیت

واہ ری تیزابیت!!!ہ روشن خیال تعلیم یافتہ ہم بڑے پڑھے لکھے ھیں۔معاشرے کی تعمیر نو کریں گئے۔عوام کی اخلاقی تباہ حا لی معاشرتی برائیوں کا حل ہمارے پاس ھے۔ذات پات جاگیردارانہ نظام ھٹ دھرم مولوی عورتوں کے حقوق!!اور جناب یہ تعصب تو بہت ھی بری چیز ھے۔

۰یہ اسلام جو ھے اب پرانا ھے۔ہم جدید مسلمان ھیں۔اسلام پرانا ھی ھے۔لیکن ہم جدید مسلمان ھیں۔ہماری تعلیمی ڈگریاں دیکھو ہم پی ایچ ڈی ھیں۔سائینس ہماری لونڈی ھے۔تاریخ ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔دین کو ہم جیسا چاھیں گئے سمجھیں گئے۔طالبان بڑے اجڈ تھے۔جاہل تھے۔انہوں نے بڑی تباھی مچائی ھوئی تھی۔اب کوئی طا لبان کا نام لے کر دیکھے۔یہ سب پنجابی پٹھان دھشت گرد ھیں۔اسلام کو انہوں نے ھی بدنام کیا ھے۔ہم تو روشن خیال تعلیم یافتہ مسلمان ھیں۔آئے پدارئے ویلکم جی یہ لیئں جام آپ بھی نوش فرماو ہم بھی نوش کریں گئے۔ٹھمکا بھی لگا سکتے ھیں۔یہ دھشت گرد ہماری چڈی کو دیکھ کر جلتے ھیں جی۔ان کو مارو گولی جی۔ہم ھیں نا۔ڈرون حملے کرو جی۔یہ دیکھو جی پنجابی طالبان ھے۔یہ تو ھے ھی پٹھان اور آپ کو معلوم ھی ھے۔یہ پٹھان ھوتا ھی دگشت گردجی۔وہ دیکھو جی قدیر خان جو ھے جی اس نے ایٹم بم بنا دیا ھے جی۔ ھے تو مھاجر لیکن ایٹم جو بنایا اس نے ہندوں یہودیوں کو ڈرانے کیلئے۔

یہ بہت بڑا ثبوت ھے جی انکا دگشت گرد ھونے کا۔ان طالبان کو دیکھو جی یہ پیارے پاکستان میں دھماکے کرتے ھیں جی۔پنجاب دیکھو جی جل رھا ھے۔پختونخواہ میں روزانہ انسانوں کے چھیتڑے اڑتے ھیں جی۔کیسے ظالم ھیں جی پنجابی اور پٹھان!!ہ خود ھی طا لبان طالبان کھیلتے ھیں جی۔طا لبان دھشت گردوں کو اچھا مانتے ھیں ۔اور اپنے ھی گھر والوں کو شہید کر کے خوش ھوتے ھیں۔ہماری طرف ؟؟؟؟؟!!!ہ نہیں جی ہم چوںکہ روشن خیال سیکولر مسلمان ھیں نا جی۔اس لئے ہماری طرف طالبان نہیں آتے۔

دیکھیں ہم جب ان جذباتیوں کو چھیڑتے ھیں نا جی تو دیکھیں کیسے تڑپتے ھیں جی۔یہ دیکھیں ہم کیسے خبر کو ھو ا بناتے ھیں۔پنجابیوں کو گالیاں دیتے ھیں۔پھر دیکھو تماشا۔جی یہ جاھل ہمیں اخلاقیات سکھاتے ھیں۔کہتے ھیں۔لسانی یا نسلی تعصب اچھی بات نہیں ھے۔کہتے ھیں ہم پاکستانی ھیں۔مل جل کر معاشرے کی برائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔کچھ نہ ھو سکا تو دعا ھی کر لیں گئے۔کوئی بات نہیں ان کو پٹا نا ہمارا کام ھے۔کوئی اور موضوع چھیڑ دیتے ھیں۔بات سے بات بنانا تو ہمارے بائیں ھاتھ کا کھیل ھے۔ کچھ نہیں تو ان کے مذھب کا مذاق اڑا لیتے ہیں۔ہمارا مذھب انکو تو ہم نے یہ ھی بتایا ھوا ھے کہ ھم بھی مسلمان ھیں۔باقی آپ سمجھدار ھو۔۔۔۔۔۔ھی ھی ھی ھی ھی ھی۔۔
۔
بس خیال رکھئے گا ہمیں ذرا ایسے کاموں کے لئے تھوڑا بہت مال چاھئے ھے۔
کیونکہ لفاظی میں ہم یکتا ھیں۔اس لئےایک سے ایک نیا موضوع نکال لیں گئے۔یہ جاھل بے شک کہتے رہیں کہ لسانی تعصب والی بات مت کریں۔یہ بات سننی ھی نہیں ھے۔بات سے بات نکالی جائیں گئے۔شائستگی!!!تہذیب!!اخلاقیات!!!یہ جاھل دھشت گرد ھمیں سکھانے آئے ھیں۔

کہتے ھیں۔ہم ھیں مسلمان اور اپنے پیارے پاکستان میں سب مل جل کر رھو۔جاھل کہیں کے۔
روشن خیال تعلیم یافتہ اور تیزابیت روشن خیال تعلیم یافتہ اور تیزابیت Reviewed by یاسر خوامخواہ جاپانی on 9:25 PM Rating: 5

13 تبصرے:

جعفر کہا...

ہاہاہاہا۔۔
اتنی جلدی غصہ کرگئے
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

بڑا کڑا عشق بھائی۔چلیں کرتے ھی جائیں گئے۔ہم تو ھیں ھی دل پھینک۔

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ لگتا ہے آپ نے بہت سنجیدہ لیا ہے ، ان کی تحریر کو ۔ انکی بہت سی باتوں سے ہمیں بھی اختلاف ہے۔ مگر میری رائے میں وہ اپنی دانست میں یوں کر نہیں رہیں ہوتیں جس طرح سارے عالم کو محسوس ہورہا ہوتا ہے۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا بہر حال آپ نے بھی اپنا حال دل کھول کر رکھ دیا ہے، اور مجھے جس بات کی حقیقی خوشی ہوئی ہے کہ آپ کی اس تحریر میں شکوے کا انداز شائستگی کی حدود میں ہے۔ ورنہ یہ جوہر ہمارے معشرے سے بڑی تیزی سے مفقود ہوتا جارہا ہے۔

ویسے ہی مٹر گشت کرتے ہوئے ادہر آنکلا ہوں۔امید ہے متفرق موضوعات پہ آپکی تحاریر ملتی رہیں گی۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

خوش آمدید گوندل صاحب۔سنجیدہ صرف ایک بات لی۔کہ ہمیں نسلی یا لسانی تعصب والی بات نہیں کرنی چاھئے اور نہ ھی ایسی کسی بات کی حوصلہ افزائی کرنی چاھئے۔

خورشیدآزاد کہا...

جناب اگر آپ کا طنز ہوگیا ہے تو مدعے پر آجائیں؟

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

خورشید صاحب خوش آمدید محترم کون سا؟کیسا طنز؟میں نے مشہوری کیلئے بس ایک پوسٹ لکھی ھے۔

پاک لوگ کہا...

یاسر صاحب یہ تو وھی بات ھے ۔۔بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ،،اپنے نسلی یا لسانی تعصب پرلمبا چوڑا تعصب نا مہ لکھ دیا 23 سال چاپان رہنے کے بعد کچہ تو بندے چینج انی چاھے ،،

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

اپنا کوریا بھائی دکھ دینے کی معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔نسلی یا لسانی تعصب والی جگہ نشاندھی کردیں۔

باقی چینج ھونے کی بات کچھ اسطرح ھے۔

کند جنس باہم جنس پرواز
کبوتر باکبوتر باز باز

جاہل کہا...

ابھی تو محبت کا آغاز ہے۔۔۔

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

خوش آمدید جاھل ۔۔۔۔۔۔۔بھائی۔۔۔۔۔۔
اختتام کیا ھو گا۔۔پسینے آرھے ھیں

DuFFeR - ڈفر کہا...

سر جی خدا کا واسطہ ہے اس ماڈریشن کا کام تمام کریں
کنفیوژن ہو جاتی ہے تبصرہ کر تے ہوئے

DuFFeR - ڈفر کہا...

او شٹ یار
آج دیکھ را یہ پوسٹ
ابھی بھی پانچ پوسٹیں پڑھنی باقی ہین اس بلاگ کی
خیر جی
یہ پوسٹ ان کی آج کی پوسٹ کے حوالے سے بھی بالکل بروقت ہے
:D

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

اللہ اللہ کر کے ماڈریشن ختم ھو گئی۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.